کان کے رستے
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - باتیں سنا کر، باتوں باتوں میں، کان کے ذریعے بواسطہ کان۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - باتیں سنا کر، باتوں باتوں میں، کان کے ذریعے بواسطہ کان۔